فتنہ قادیانیت ۔۔۔ ایک چونکہ دینے والی تحریر
ڈاکٹر عبدالسلام بغیر کسی توقف کے بولے کہ ’’میں ہر اس شخص کو کافر سمجھتا ہوں جو مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتا۔‘‘ ڈاکٹر عبدالسلام کے اس جواب میں، میں نے انہیں کہا کہ مجھے مزید کوئی سوال نہیں کرنا۔ اس موقع پر انہوں نے اخلاق سے گری ہوئی ایک عجیب حرکت کی کہ اپنے ملازم کو بلا کر دستر خوان سے کھانا اٹھوا دیا۔ پھر۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
سیرہّ خا تم المرسلین
-
ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں جاتے تو حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما آپ کی پشت پر بیٹھ جاتے تھے۔ مزید پڑھیے
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کیوں؟ حصہ دوم
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کیوں؟ حصہ اول
اہم عدالتی فیصلے
-
بشیر احمد کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی نے محترمہ فہمیدہ مرزا صاحبہ نے اس کی پرنٹنگ کا حکم صادر فرمایا۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی حصہ 1
- سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی حصہ 2
انوارِ ختمِ نبوت
-
حضرت مولانا منظور احمد چنیوٹی صاحبؒ کی بے دریغ قربانیوں اور کاوشوں کو کوئی سمجھدار آدمی فراموش نہیں کرسکتا ، وہ مرد آہن ختم نبوت کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پہنچاتا رہا، مخلوق خدا کی راہنمائی کرتا رہا، قادیانیت اور اس کی ذریت خبیثہ کو للکارتا اور چیلنج کرتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- ممبر پنجاب اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی کا دورئہ آزاد کشمیر
- توہین رسالت کا تسلسل ........مو¿ثر حکمت عملی کی ضرورت
مشہور مناظرے و مباحثے
-
صدر مملکت نے قادیانی گروپ‘ لاہوری گروپ اور احمدیوں کی خلافِ اسلام سرگرمیوں کو روکنے کے لےے اور قانون میں ترمیم کے لےے ایک آرڈیننس بنام قادیانی گروپ‘ لاہوری اور احمدیوں کی اسلام کے خلاف سرگرمیاں (امتناع و تعزیر) 1984ءنافذ کیا ہے۔ یہ آرڈیننس 26 اپریل 1984ءکو نافذ کیا گیا ہے۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- 50 فتح مباہلہ پر قادیانیوں کی ہرزہ سرائی اور ان کے جوابات
- کلمہ توحيد لا الہ الاّ اللہّ
عقیدہ ختم نبوت
-
جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ کیونکہ دلیل طلب کرکے اس نے اجرائے نبوت (نبوت جاری ہے) کے امکان کا عقیدہ رکھا (اور یہی کفر ہے) مزید پڑھیے
- امام العصر رحمہ اور مسئلہ ختم نبوت !
- عقیدہِ ختمِ نبوت اور چند عباراتِ مرزا
دلچسپ مضامین
-
اے پیغمبرﷺ ! آپ ان لوگوں سے صاف صاف کہہ دیجئے کہ اگر تمھارے ماں باپ، تمہاری اولاد، تمھارے بھائی، تمہاری بیویاں اور تمہارا کنبہ قبیلہ اور تمہارا وہ مال و دولت جس کو تم سے محنت سے کمایا ہے اور تمہاری وہ چلتی ہوئی تجارت جس کی کساد بازاری سے تم ڈرتے ہو۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- یکم محرم الحرام شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
- آستین کے سانپ ( قادیانی )
اکابرین تحریک ختم نبوت
-
”مولانا محمد ادریس کاندھلوی مرحوم نے قادیانیوں کے خلاف باقاعدہ تحریری جہاد کا آغاز 1342ھ /1922ءسے ”کلمة اللہ فی حیات روح اللہ“ کے نام سے ایک کتاب لکھ کر کیا۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- مولانا سید احمد حسنؒ محدث امروہی
- استاد العلماءمولانا حکیم محمد عالم صاحب آسی امرتسری
قادیانیت کیا ہے؟ اہم مضامین
-
مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے نے جو لکھا ہے کہ: “مرزا صاحب خود محمد رسول اللہ ہیں جو اشاعت اسلام کے لئے دنیا میں دوبارہ تشریف لائے ہیں” یہ قادیانیوں کا بروزی فلسفہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- قادیانی غیر مسلم کیوں ہیں؟ ایک تحقیق حصہ دوم
- قادیانی غیر مسلم کیوں ہیں؟ ایک تحقیق
ملفوظات اکابر
-
ایک بادشاہ تھا۔ ظالم و جابر، خلق خدا کو عذاب دیتا اور تیغِ ظلم سے ہلاک کرتا تھا۔ ایک مدت کے۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- کسبِ حلال
- بہترین عمل
فتاوی تحریک ختم نبوت
-
علم و بصيرت كے ساتھ اور بغير كسى شك و شہ كے ميں سمجھتا ہوں کہ ايسے عقائد كا اختيار كرنے والا اور ان كى طرف دوسرے لوگوں كو دعوت دينے والا شخص كافر ہے، اور ايسا شخص كفر اكبر كا مرتكب ہے اور وہ اسلام سے مرتد ہوگيا ہے- ايسے شخص اور اس كے ساتھيوں كو اپنے ان بدعقائد سے توبہ كرنے كا حكم ديا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- فتنہٴ ’پرويزيت‘ كے متعلق امامِ كعبہ كافتوىٰ بمعہ ترجمہ
- مرزا قادیانی اور اس کے پیرکاروں کے متعلق کفر کے فتاویٰ
عقائد اسلام
-
و لوگ اسلام کو مانتے ہی نہیں وہ تو کافر اصلی کہلاتے ہیں، جو لوگ دینِ اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس سے برگشتہ ہوجائیں وہ “مرتد” کہلاتے ہیں، اور جو لوگ دعویٰ اسلام کا کریں لیکن عقائد کفریہ رکھتے ہوں اور قرآن و حدیث کے نصوص میں تحریف کرکے انہیں اپنے عقائد کفریہ پر فٹ کرنے کی کوشش کریں، انہیں “زندیق” کہتا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- غلط عقائد رکھنے والے فرقے - اہم سوالات اور اُن کے جوابات حصہ دوم
- غلط عقائد رکھنے والے فرقے - اہم سوالات اور اُن کے جوابات
ھدیہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
-
اے رسول ِ امیں [صلی اللہ علیہ وسلم] خاتم المرسلیں[صلی اللہ علیہ وسلم] اے رسول ِ امیں [صلی اللہ علیہ وسلم] خاتم المرسلیں[صلی اللہ علیہ وسلم] مزید پڑھیے
- سر سبز و شاداب گلستانِ تمناء ھوئے
- اُن پر ہی کائنات کی زیبائی ختم ہے
احادیثِ مُبارکہ
-
اس شخص کے قتل کرنے کا بیان جو فرائض کے قبول کرنے سے انکار کرے۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان
- کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑو
منکرین ختمِ نبوت
-
”مسلمان وہ شخص ہے جو الله تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کی اکملیت پر یقین رکھتا ہو اور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر آخری نبی کے بطور مکمل ایمان رکھتا ہو اور ایسے شخص پر ایمان اور تعلق نہ رکھتا ہو جو نبوت کی کسی بھی شکل میں دعویٰ نبوت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- قادیانی کون ہیں؟
- اوصافِ نبوت اور مرزائیت کی تردید حصہ دوم
ختم نبوت سے متعلق اہم خبریں
-
انڈونیشیا میں قادیانیوں کی خوفیہ سرگرمیوں کا انقشاف۔ پابندی کے باواجود مسلمانوں کا روپ دھار کر اپنے گمراہ کن عقاید کی تبلیغ کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
- مرزا مسرور کا بھتیجا شمس الدین مسلمان ہو گیا۔۔۔۔۔
- اشتعال انگیز لٹریچر کے لیے قادیانیوں نے لاھور کو مرکز بنا لیا۔۔۔
اسلام اور دوسرے مذاہب
-
مرزاغلام احمد اپنے پیروکارو ں میں خلل مزاجی اور کثرت امراض اور بہت زیادہ نشہ کرنے والا معروف تھا۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے
مزید خبریں
- فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد-- مرزا مسرور کا بھتیجا مسلمان ھو گیا۔
- لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ ۔ توہینِ رسالت پر مبنی مواد برامد
- سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی حصہ 3
- سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی حصہ 4
- سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی حصہ 5
ختمِ نبوت چینل اور اس کی اہمیت و ضرورت (Repeat)
خبریں اور اعلانات
-
>> مولانا محمد الیاس چنیوٹی
مولانا محمد الیاس چنیوٹی بھاری اکژیت کے ساتھ چنیوٹ سے الیکشن جیت گے۔ -
>> سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی۔۔۔۔۔ قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ،سیکرٹ کاروائی کی اشاعت ہو گئی۔ 1974 کی م
گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے معاملے پر پارلیمنٹ کے حالیہ بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث سیل کر دی گئی ہے، -
>> خاتم النبیین انٹرنیٹ چینل
خاتم النبیین انٹرنیٹ چینل کا آغاز ہو چکا ہے۔ الحمداللہ



